Trado
Mart Job
1 / 3

Discuss price on call

Mart Job

Citi Housing Society - Block B, Sialkot · 3 weeks ago

Ad ID: AD9457

Description

آسامیاں اور تعلیم: for sale. Key features: • ہمیں اپنے مارٹ کے لیے محنتی اور ذمہ دار عملے (لڑکے اور لڑکیوں) کی فوری ضرورت ہے۔ • کیشیئر (Cashier): میٹرک یا ایف اے (FA) پاس ہونا ضروری ہے اور کمپیوٹر کا بنیادی علم ہو (کمپیوٹر چلانا آتا ہو)۔ • ڈسپلے سٹاف (Display Staff): کم از کم مڈل پاس ہو۔ • خاص سہولت: • بیرون شہر (Outstation) سے آنے والے مرد امیدواروں کے لیے رہائش (Accommodation) کی سہولت موجود ہے۔ • رابطہ کریں: • 0/3/1/3/5//3/7/4/4/4/4فون /] • پتہ: [city housing sialkot fresh Mart]

Details

🏷️ Category
Sales
✔️ Brand
—
📋 Listing
hiring