1 / 3
Discuss price on call
Female Quran Teacher Online in Lahore
Johar Town, Lahore · 1 month ago
Ad ID: AD3704
Description
This is available for sale.
Highlights:
• Female Quran Teacher Online & Home | Quran with Tajweed, Hifz & Surah Learning | Pakistan
• آن لائن اور ہوم کلاسز
• خواتین اور ہر عمر کے بچوں اور بچیوں کو قرآنِ پاک درست تلفظ اور تجوید کے ساتھ پڑھایا جائے گا۔
• تعلیم میں شامل ہے:
• قرآنِ پاک ناظرہ تجوید کے ساتھ
• تجوید کے بنیادی قواعد
• قرآنِ پاک کا حفظ تجوید کے ساتھ
• مکمل قرآن یا اپنی پسند کی مخصوص سورتوں کا حفظ
• قرآنِ پاک درست تلفظ کے ساتھ پڑھنے کی خصوصی مشق
• یاد کی ہوئی سورتوں کی دہرائی اور پختگی
• روزمرہ کی ضروری دعائیں
• نماز اور بنیادی اسلامی تعلیمات
• آن لائن کلاسز
• گھر بیٹھے آسان اور پرسکون ماحول میں۔
• ہوم کلاسز
• صرف خواتین، بچیوں اور چھوٹے عمر کے بچوں کے لیے۔
• ضرورت کے مطابق گھر آ کر بھی پڑھانے کی سہولت موجود ہے۔
• ہوم کلاس کے لیے
• گھر آنے جانے کا سفری/پیٹرول خرچ طالبہ کی طرف سے ہوگا، جو فاصلے کے حساب سے طے کیا جائے گا۔
• خواتین اور بچوں کے لیے بااخلاق اور دوستانہ ماحول میں قرآنِ پاک کی تعلیم۔
• 0301 \ 910 \ 84 \ 06
• Wp
• فیس: مناسب / باہمی مشاورت سے
Details
- 🏷️ Category
- Online
- ✔️ Brand
- —
- 📋 Listing
- sale
Mobiles
Vehicles
Property for Sale
Jobs
Fast Food
Bikes
Electronics & Home Appliances
Property for Rent
Business, Industrial & Agriculture
Services
Animals
Furniture & Home Decor
Fashion & Beauty
Books, Sports & Hobbies
Kids