1 / 2
Discuss price on call
Need Job Read My Complete CV in Lahore
Shahdara, Lahore · 3 weeks ago
Ad ID: AD9874
Description
اسلام علیکم میں محمد عظیم لاہور سے مجھے اس نوکری کی ضرورت ھے میں ہر طرح کے کام میں مدد دے سکتا ہوں اگر مجھے کسی گھر یا فیکڑی کی مکمل ذمہ داری دی جائے تو انشا اللہ میں اچھے طریقے سے سارا کام سر انجام دے سکتا ہوں میری سی وی میں میرے تمام سکلز جو کام آج تک میں نے زندگی میں کیے ہیں درج ذیل ہیں اس کے ساتھ ساتھ میری وائف کے سکلز بھی درج ہیں مجھے ایسی جگہ جاب کی تلاش ھے جہاں مجھے ساتھ رہائشی سہولت بھی مل سکے انشاءاللہ ملٹی پل ٹاسک کر سکتا ہوں زندگی نے بہت کچھ سکھا دیا ہے کوئی بھی ایسا انسان جو چاہے کے اس کےگھر خاندان یا فیکڑی کے سارے کام ہوں کر سکتا ہوں 0/3/2/1/4/8/6/3/8/7/7 Wattsup 0/3/0/3/7/1/9/6/2/2/7 Call
Details
- 🏷️ Category
- Human Resources
- ✔️ Brand
- —
- 📋 Listing
- looking
Mobiles
Vehicles
Property for Sale
Jobs
Fast Food
Bikes
Electronics & Home Appliances
Property for Rent
Business, Industrial & Agriculture
Services
Animals
Furniture & Home Decor
Fashion & Beauty
Books, Sports & Hobbies
Kids