Trado
Statelife Tayyab Taqaful Insurance
1 / 5

Discuss price on call

Statelife Tayyab Taqaful Insurance

Satellite Town, Rawalpindi · 4 weeks ago

Ad ID: AD8500

Description

This اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان is up for sale. Key features: • پارٹ ٹائم / فل ٹائم کیریئر کا سنہری موقع! • کیا آپ اپنی مرضی کی آمدنی کمانا چاہتے ہیں؟ • اسٹیٹ لائف کے ساتھ جڑیں اور اپنی محنت سے اپنا مستقبل سنواریں! • ہمارے ساتھ کیوں؟ • پارٹ ٹائم کام کریں — اپنی مرضی کی آمدنی کمائیں • کم از کم تعلیم صرف میٹرک کافی ہے • جو لوگ پہلے اسٹیٹ لائف کے ساتھ کام کر چکے ہیں اور گریجویشن رکھتے ہیں — وہ براہ راست سیلز مینیجر کے عہدے پر آ سکتے ہیں • محنت اور لگن سے سرکاری گریڈ 18 تک ترقی ممکن ہے • یہ موقع ان کے لیے ہے جو: • اپنے پاؤں پر کھڑے ہونا چاہتے ہیں، وقت کے پابند نہیں بلکہ محنت کے پابند ہیں، اور ایک محفوظ اور معزز کیریئر کے خواہشمند ہیں۔ • مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں یا دفتر تشریف لائیں • آج ہی قدم اٹھائیں — کامیابی آپ کا انتظار کر رہی ہے! • رابطہ کریں: • ناظم شہزاد رانا • سینئر سیلز مینیجر – اسٹیٹ لائف انشورنس • (View phone number) • . • آج ہی رابطہ کریں اور اپنے روشن مستقبل کی شروعات کریں!

Details

🏷️ Category
Part Time
✔️ Brand
—
📋 Listing
hiring