Trado
Zarorat Salesman

Discuss price on call

Zarorat Salesman

Gulberg 3, Lahore · 3 weeks ago

Ad ID: AD9514

Description

سیلز مین درکار ہے — کھسّوں کا کام، گلبرگ لاہور گلبرگ لاہور میں کھسّوں کے اسٹال کے لیے ایک محنتی، ایماندار اور ذمہ دار سیلز مین چاہیے۔ تجربہ رکھنے والے کو ترجیح دی جائے گی۔ کام: گاہکوں کو کھسّے دکھانا، سیل کرنا اور اسٹاک کا خیال رکھنا۔ تنخواہ: باہمی مشورے سے طے ہوگی۔ رابطہ: واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔

Details

🏷️ Category
Sales
✔️ Brand
—
📋 Listing
hiring