1 / 5
Description
یہ کام وہ گھر بیٹھے کر سکتے ہیں اور پیسے کما سکتے ہیں ہمارے پاس بہت سی ایسی پروڈکٹس ہیں جو وہ دوسروں کو شیئر کر کے پیسے کما سکتے ہیں. باقی ہم اپ کو کام بھی سکھائیں گے کس طرح اپ نے ان لائن کرنا ہے اور اپ کی کوریئر کمپنی میں اکاؤنٹ بھی بنائیں گے اپ کے نام سے، اور پارسل اپ کے نام سے کسٹمر کو جائے گا یہ سٹار لائٹ کمپنی ہے Contact Whatsapp 03, 31, 77, 20, 20,3, اور نمبر اوپر کارڈ دیا ہوا ہے پکچرز میں دیکھ سکتے ہیں اپ رابطہ کر سکتے ہیں اور جو بھی سوالات ہوں جو بھی معلومات چاہیے ہو اپ واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں السلام علیکم. میری کمپنی کو فیمیل میل سٹوڈنٹس ایسے فیمیل ریسیلرز چاہیے جو اپنا مارجن رکھ کر دوسروں کو پروڈکٹ سیل کریں اپ اپنا مارجن رکھ کر کسٹمر کو چیزیں بھیج سکتے ہیں اور اگر اپ کہیں گے تو ہم اپ کو کوریئر سروس بھی دیں گے ہمارے پاس کپڑے بیوٹی پروڈکٹ اور دوسرے اسیسریز ہوتی ہیں. اور دوسری بہت سی ایسی پروڈکٹس ہمارے پاس موجود ہیں جیسا کہ بیگ شوز کلاتھ بیوٹی پروڈکٹس ہیں خواتین کے کپڑے ہیں اس کے علاوہ اور بہت سی پروڈکٹس ہیں.
Details
- 🏷️ Category
- Online
- ✔️ Brand
- —
- 📋 Listing
- sale
Mobiles
Vehicles
Property for Sale
Jobs
Fast Food
Bikes
Electronics & Home Appliances
Property for Rent
Business, Industrial & Agriculture
Services
Animals
Furniture & Home Decor
Fashion & Beauty
Books, Sports & Hobbies
Kids