Trado
Online Part-time Graphic Designer in Gujrat

Discuss price on call

Online Part-time Graphic Designer in Gujrat

Bhimber Road, Gujrat · 3 weeks ago

Ad ID: AD9458

Description

Highlights: • السلام علیکم! میں ایک فری لانس گرافک ڈیزائنر ہوں اور آن لائن / پارٹ ٹائم کام کے لیے دستیاب ہوں۔ اگر آپ کی موبائل شاپ ہے یا کوئی اور بزنس ہے اور آپ اپنے سوشل میڈیا (Facebook, WhatsApp) کے لیے پروفیشنل پوسٹرز یا اشتہارات بنوانا چاہتے ہیں، تو میں بہت مناسب قیمت پر کام کر کے دوں گا۔ میرا کام آپ سیمپل پوسٹر میں دیکھ سکتے ہیں۔ رابطہ کے لیے مجھے TRADO پر میسج کریں۔

Details

🏷️ Category
Graphic Design
✔️ Brand
—
📋 Listing
hiring